the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امولیہ پٹنائک دہلی کے نئے پولیس کمشنر ہوں گے۔ وہ اب تک دہلی پولیس میں اسپیشل کمشنر (جنرل ایڈمنسٹریشن) کے عہدے پر تعینات تھے۔ 1985 بیچ کے آئی پی ایس امولیہ پٹنائک اترپردیش کیڈر کے آفیسر ہیں۔

پٹنائک اڑیسہ کے رہنے والے ہیں۔ پٹنائک آلوک



ورما کی جگہ لیں گے، آلوک ورما کو حکومت نے سی بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر مقرر کیا ہے۔ آلوک ورما کے جانے کے بعد سے دہلی پولیس کمشنر کا عہدہ خالی تھا۔ دہلی پولیس کمشنر کے عہدے کی دوڑ میں دو اور سینئر افسر دیپک مشرا اور دھرمیندر کمار کا نام شامل تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.